بین الاقوامی گروپ : ۲۷ دسمبر کو لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حزب اللہ" نے ایک بیان کے ذریعے لبنان کے دار الحکومت بیروت می کار بم دھماکے سے جاں بحق ہونے والے سابق وزیر خزانہ محمد شطح کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : صرف لبنان کے دشمن اس مجرمانہ کاروائی سے فائدہ اٹھانے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1348607 تاریخ اشاعت : 2013/12/30